Home » , » Son of Colonial Qaddafi A most wealthy person of the world now how he is spending his life

Son of Colonial Qaddafi A most wealthy person of the world now how he is spending his life

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اس کا شمار دنیا کی امیرترین شخصیت میں ہوتا تھا، اسے شمالی لندن میں ایک گھر پسند آگیا جو اس نے کھڑے کھڑے ایک کروڑ پاؤنڈ میں خرید لیا، اس نے دنیا کی مہنگی ترین سالگرہ منائی، اس کے پاس اربوں ڈالر کے شہ پارے اور پینٹنگز تھیں، اسرائیلی اداکارہ اسکی مہنگی ترین گرل فرینڈ تھی، ٹونی بلئیراسے اپنا ذاتی دوست کہتا تھا جبکہ بکنگھم پیلس کے دروازے ہر وقت اس پر کھلے رہتے تھے۔وہ دنیا جہاں کے قانون توڑ کر بہت خوشی محسوس کرتا تھا۔
یہ لیبیا کے سابق حکمران کرنل قذافی کا بیٹا سیف الاسلام ہے۔ اب وہ کس حالت میں ہے؟ یہ ویڈیو دیکھیں


Share this video :

0 comments:

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Most Interesting Videos | Mas Template
Copyright © 2013. Most Interesting Video - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Likes Points